Posts

جلسہ دستار بندی

 13 فروری بروز منگل بعد نماز عشاء دارالعلوم چشتیہ نوریہ ۔ میں چودھواں سالانہ جشن دستار بندی عمل میں آیا جسمیں حفاظ و قراء و ائمہ حضرات کی دستار بندی عمل میں آئ جس سے قبل نعت و منقبت تقریر و خطابت کا سلسلہ جاری رہا نعت خواں حضرات نے اپنے اپنے انداز میں سرکار کی بارگاہ میں خراج عقیدت پیش کیا انہیں نعت خوا ں مفتی صاحب کے حکم پر قاری سعداللہ صاحب نے اپنی مد بھری میٹھی دل کش ودل سوز آواز میں کلام رضا کے چند بن سامعین کر حوالے کئے۔ اسی کے ساتھ مقرر خصوصی جو کے ناسک سے تشریف لائے ۔اپنے مخصوص انداز سے سامعین۔ علم کی امام اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی فضیلت کے ساتھ ساتھ ۔انکی اصلاح بھی کی۔ بڑے ہی پیارے انداز میں جشن کا اختتام ہوا ۔

بحضور سرور كونين

بلغليٰ بكمالهٖ.. كشف الدجيٰ بجمالهٖ.. حسُنت جميع خصالهٖ. صلُّوا عليه واٰلهٖ..